نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بنو عبد المطلب کو خاص طور پر دعوت دینا، تاکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کو اپنی نبوت پر دلالت کرنے والی کوئی نشانی دکھا سکیں،یہ دراصل آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ان کے ساتھ رحمت تھی، کیونکہ وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سب سے زیادہ قریبی رشتہ دار تھے، لیکن انھوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بات قبول نہیں کی