Blog
Books
Search Quran
Lughaat

الصَّلَا حُ : (درست ، با تر تیب ) یہ فسا د کی ضد ہے عا م طور پر یہ دو نوں لفظ افعال کے متعلق استعما ل ہو تے ہیں ۔ قرآن کریم میں لفظ صَلَا ح کبھی تو فسا د کے مقا بلہ میں استعما ل ہوا ہے اور کبھی سَیّعَۃٌ کے ۔ چنانچہ فر ما یا : (خَلَطُوۡا عَمَلًا صَالِحًا وَّ اٰخَرَ سَیِّئًا) (۹۔۱۰۲) انہوں نے اچھے اور بر ے عملو ں کو ملا دیا تھا ۔ (وَ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ بَعۡدَ اِصۡلَاحِہَا) (۷۔۵۶) اور ملک میں اصلاح کے بعد خرا بی پیدا نہ کر نا ۔ اور قرآن پاک میں اکثر مقا ما ت پر ( وَالَّذِیْنَ آمَنُوْا وَعَمِلُو الصّٰلِحٰتِ ) آیا ہے جس کے معنی صلا حیت بخش کا م کر نا کے ہیں اور اَلصُّلْحُ کا لفظ خاص کر لو گو ں سے با ہمی نفرت کو دور کر کے (امن و سلا متی پیدا کر نے پر بو لا جا تا ہے ) چنا نچہ اِصْطَلَحُوْ وَتَصَالَحُوْا کے معنی با ہم امن و سلا متی سے رہنے کے ہیں ۔ قرآن پا ک میں ہے :(اَنۡ یُّصۡلِحَا بَیۡنَہُمَا صُلۡحًا ؕ وَ الصُّلۡحُ خَیۡرٌ) (۴۔۱۲۸) کہ آپس میں کسی قرا ر داد پر صلح کر لیں اور صلح ہی بہتر ہے ۔ (وَ اِنۡ تُصۡلِحُوۡا وَ تَتَّقُوۡا) (۴۔۱۲۹) اور اگر با ہم موا فقت پیدا کر و اور تقویٰ اختیا ر کر و ۔ (فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَہُمَا) (۴۹۔۹۰) تو ان میں صلح کر ادو ۔ (فَاَصۡلِحُوۡا بَیۡنَ اَخَوَیۡکُمۡ) (۴۹۔۱۰) تو اپنے دو بھا ئیوں میں صلح کر دیا کر و ۔ اور اللہ تعالیٰ کے کسی بندے کی اصلا ح کر نا کے کبھی تو یہ معنی ہو تے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے اسے فطرۃ صالح بنا یا اور کبھی اس کے معنی اس سے خرا بی اور نقص کو دور کر نے کے ہو تے ہیں ۔ چنا نچہ قرآن پا ک میں ہے : (وَ اَصۡلَحَ بَالَہُمۡ) (۴۷۔۲) اور ان کی حالت سنوار دی ۔ (یُّصۡلِحۡ لَکُمۡ اَعۡمَالَکُمۡ ) (۳۳۔۷۱) وہ تمہا رے اعما ل درست کو دے گا ۔ (وَ اَصۡلِحۡ لِیۡ فِیۡ ذُرِّیَّتِیۡ) (۴۶۔۱۵) اور میرے لیے میری او لا د میں صلا ح اور (تقویٰ) پیدا کر ۔ اور آیت کریمہ: (اِنَّ اللّٰہَ لَا یُصۡلِحُ عَمَلَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ) (۱۰۔۸۱) خدا شریروں کے کا م سنوا رنا نہیں کر تا ۔ کے معنی یہ ہیں کہ مفسد لوگ چونکہ عملی طور پر اللہ تعالیٰ کی مخالفت کر کے خرابیا ں پیدا کر نے کی کو شش کر تے ہیں اس کے بر عکس ذات با ری تعالیٰ ہر کا م میں اصلاح کو پسند کر تی ہے ۔لہٰذا یہ نا ممکن ہے کہ اللہ تعالیٰ ایسے شخص کے اعما ل کر درست قرار دے اور صالحؑ ایک پیغمبر کا نا م بھی ہے ۔ قرآن میں ہے : (قَالُوۡا یٰصٰلِحُ قَدۡ کُنۡتَ فِیۡنَا مَرۡجُوًّا) (۱۱۔۶۲) صالح ۔۔۔ہم تم سے کئی طرح کی امیدیں رکھتے تھے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
صَالِحًا سورة الأعراف(7) 190
صَالِحًا سورة التوبة(9) 102
صَالِحًا سورة النحل(16) 97
صَالِحًا سورة الكهف(18) 82
صَالِحًا سورة الكهف(18) 88
صَالِحًا سورة الكهف(18) 110
صَالِحًا سورة طه(20) 82
صَالِحًا سورة المؤمنون(23) 51
صَالِحًا سورة المؤمنون(23) 100
صَالِحًا سورة الفرقان(25) 70
صَالِحًا سورة الفرقان(25) 71
صَالِحًا سورة النمل(27) 19
صَالِحًا سورة القصص(28) 67
صَالِحًا سورة القصص(28) 80
صَالِحًا سورة الروم(30) 44
صَالِحًا سورة السجدة(32) 12
صَالِحًا سورة الأحزاب(33) 31
صَالِحًا سورة سبأ(34) 11
صَالِحًا سورة سبأ(34) 37
صَالِحًا سورة فاطر(35) 37
صَالِحًا سورة مومن(40) 40
صَالِحًا سورة الجاثية(45) 15
صَالِحًا سورة الأحقاف(46) 15
صَالِحًا سورة التغابن(64) 9
صَالِحًا سورة الطلاق(65) 11
صَالِحًـا سورة مريم(19) 60
صَالِحًـا سورة حم السجدہ(41) 33
صَالِحًــا سورة حم السجدہ(41) 46
صَالِحٌ سورة التوبة(9) 120
صَالِحٍ سورة هود(11) 46
صَالِحَيْنِ سورة التحريم(66) 10
صَلَحَ سورة الرعد(13) 23
صَلَحَ سورة مومن(40) 8
صُلْحًا سورة النساء(4) 128
صٰلِحٍ سورة هود(11) 89
صٰلِحِيْنَ سورة يوسف(12) 9
صٰلِحِيْنَ سورة بنی اسراءیل(17) 25
صٰلِحِيْنَ سورة الأنبياء(21) 72
فَالصّٰلِحٰتُ سورة النساء(4) 34
فَاَصْلَحَ سورة البقرة(2) 182
فَاَصْلِحُوْا سورة الحجرات(49) 9
فَاَصْلِحُوْا سورة الحجرات(49) 9
فَاَصْلِحُوْا سورة الحجرات(49) 10
مُصْلِحُوْنَ سورة البقرة(2) 11
مُصْلِحُوْنَ سورة هود(11) 117
وَالصُّلْحُ سورة النساء(4) 128
وَالصّٰلِحِيْنَ سورة النساء(4) 69
وَالصّٰلِحِيْنَ سورة النور(24) 32
وَاَصْلَحَ سورة المائدة(5) 39
وَاَصْلَحَ سورة الأنعام(6) 48