Blog
Books
Search Quran
Lughaat

اَلْاِنْسُ یہ جن کی ضد ہے اور اُنْسٌ (بضمہ الہمزہ) نُفُوْرٌ کی ضد ہے اور اِنْسِیٌّ۔ اِنْسٌ کی طرف منسوب ہے اور اِنْسیٌّ اسے کہا جاتا ہے، جو بہت زیادہ مانوس ہو او رہر وہ چیز جس سے اُنس کیا جائے اسے بھی اِنْسِیٌّ کہہ دیتے ہیں اور جانور یا کمان کی وہ جانب جو سوار یا کمانچی کی طرف ہو اسے اِنْسِیٌّ کہا جاتا ہے اور اس کے بالمقابل دوسری جانب کو وَحْشِیٌّ کہتے ہیں، اشنْسٌ کی جمع اَنَاسِیُّ ہے قرآن پاک میں ہے : (وَاَنَاسِیَّ کَثِیْرًا) (۲۵:۴۹) بہت سے (چوپایوں) اور آدمیوں کو۔ اور نفس انسانی کو اِبْنُ اِنْسِکَ کہا جاتا ہے۔ اٰنَسَ (افعال) کے معنی کسی چیز سے انس پانا یا دیکھنا ہیں۔ قرآن پاک میں ہے : (فان انستم منھم رشدا) (۴:۶) اگر ان میں عقل کی پختگی دیکھو۔ (اٰنَسْتُ نَارًا) (۲۷:۷) میں نے آگ دیکھی۔ اور آیت کریمہ : (حَتّٰی تَسْتَاْنِسُوْا) (۲۴:۲۷) کا مطلب یہ ہے کہ جب تک تم ان سے اجازت لے کر انس پیدا نہ کر۔و اَلْاِنْسَانُ : انسان چونکہ فطرۃً ہی کچھ اس قسم کا واقع ہوا ہے کہ اس کی زندگی کا مزاج باہم انس اور میل جول کے بغیر نہیں بن سکتا، اس لیے اسے انسان کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، اسی بنا پر یہ کہا گیا ہے کہ انسان طبعی طور پر متمدن واقع ہوا ہے۔ کیونکہ وہ آپس میں میل جول کے بغیر نہیں رہ سکتا اور نہ ہی اکیلا ضروریاتِ زندگی کا انتظام کرسکتا ہے۔ بعض نے کہا ہے کہ اسے جس چیز سے محبت ہوتی ہے اسی سے مانوس ہوجاتا ہے۔ اس لیے اسے انسان کہا جاتا ہے۔ بعض کا قول ہے کہ انسان اصل میں اِنْسِیَان بروزن اِفْعِلَان ہے اور (انسان) چونکہ اپنے عہد کو بھول گیا تھا اس لیے اسے انسان کہا گیا ہے۔

Words
Words Surah_No Verse_No
النَّاسُ سورة البقرة(2) 24
النَّاسُ سورة البقرة(2) 168
النَّاسُ سورة البقرة(2) 199
النَّاسُ سورة البقرة(2) 213
النَّاسُ سورة آل عمران(3) 173
النَّاسُ سورة النساء(4) 1
النَّاسُ سورة النساء(4) 133
النَّاسُ سورة النساء(4) 170
النَّاسُ سورة النساء(4) 174
النَّاسُ سورة الأعراف(7) 158
النَّاسُ سورة الأنفال(8) 26
النَّاسُ سورة يونس(10) 19
النَّاسُ سورة يونس(10) 23
النَّاسُ سورة يونس(10) 24
النَّاسُ سورة يونس(10) 57
النَّاسُ سورة يونس(10) 104
النَّاسُ سورة يونس(10) 108
النَّاسُ سورة هود(11) 103
النَّاسُ سورة يوسف(12) 49
النَّاسُ سورة طه(20) 59
النَّاسُ سورة الحج(22) 1
النَّاسُ سورة الحج(22) 5
النَّاسُ سورة الحج(22) 49
النَّاسُ سورة الحج(22) 73
النَّاسُ سورة النمل(27) 16
النَّاسُ سورة العنكبوت(29) 2
النَّاسُ سورة العنكبوت(29) 67
النَّاسُ سورة لقمان(31) 33
النَّاسُ سورة الأحزاب(33) 63
النَّاسُ سورة فاطر(35) 3
النَّاسُ سورة فاطر(35) 5
النَّاسُ سورة فاطر(35) 15
النَّاسُ سورة الزخرف(43) 33
النَّاسُ سورة الأحقاف(46) 6
النَّاسُ سورة الحجرات(49) 13
النَّاسُ سورة الحديد(57) 25
النَّاسُ سورة التحريم(66) 6
النَّاسُ سورة المطففين(83) 6
النَّاسُ سورة الزلزال(99) 6
النَّاسُ سورة القارعة(101) 4
النَّاسِ سورة البقرة(2) 8
النَّاسِ سورة البقرة(2) 94
النَّاسِ سورة البقرة(2) 96
النَّاسِ سورة البقرة(2) 142
النَّاسِ سورة البقرة(2) 143
النَّاسِ سورة البقرة(2) 165
النَّاسِ سورة البقرة(2) 188
النَّاسِ سورة البقرة(2) 200
النَّاسِ سورة البقرة(2) 204
النَّاسِ سورة البقرة(2) 207